Uncategorized

مہنگا سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ  ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ملک بھر میں ان دنوں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے،  نئے کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت  3 لاکھ 77 ہزار900 روپے ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں:مالی سال 2024-25 میں سونے کی قیمتوں میں ہوش اُڑا دینے والا اضافہ

اس کے علاوہ دس گرام سونا  1029 روپے اضافے سے 3 لاکھ  23  ہزار988 روپے ہو گیا۔

Related posts

جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ترک فضائیہ کے کمانڈر کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

UPS Will Use VR Headsets To Train Student Drivers To Avoid Traffic

These Fitness Tips Help Take Inches off Your Waistline

Leave a Comment