ٹیکنالوجی

پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف

ایس آئی ایف سی کی بدولت پاکستان میںگوگل اے آئی پلس پلان متعارف کرادیا گیا ہے، جو ڈیجیٹل ترقی میں نئے مواقع فراہم کے گا۔

اس منصوبہ کا مقصداے آئی ٹولز تک آسان رسائی اور تخلیقی صلاحیت میں اضافہ ہے۔

گوگل اے آئی پلس میں Gemini 2.5 Pro، Veo 3 Fast ویڈیو ماڈل اور Gemini انٹیگریشن شامل ہے۔

200  جی بی اسٹوریج اور دیگر خصوصیات ایک ہی پلان کے تحت پانچ افراد کے ساتھ شیئر کیے جا سکتے ہیں۔

حکومت کی پاکستان میں اے آئی کے فروغ اور تعلیمی و پیشہ ورانہ تربیت پرخصوصی توجہ مرکوز ہے، جبکہ پاکستان اور گوگل کی شراکت سے تعلیمی شعبے میں ڈیجیٹل انقلاب کے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

Related posts

21 Quinoa Salad Recipes to Try This Spring

پی ٹی اے نے 46 ایپس پر باپندی کیوں لگائی؟ وجوہات سامنے آگئیں

اسرائیلی جارحیت پرتبصرہ،اے آئی چیٹ بوٹ’’گروک‘‘ کو مہنگا پڑ گیا

Leave a Comment