ٹیکنالوجی

ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار

 چینی کمپنی نے ہوا میں تیرتے غبارے کی طرح پھولنے والے ونڈ ٹربائن بنائی ہے جسے دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن بھی کہا جارہا ہے، جہاز  کی طرح نظر آنے والی S1500  اپنی نوعیت کی پہلی ونڈ ٹربائن ہے جس نے آزمائشی پرواز کے دوران 1 میگا واٹ بجلی پیدا کی۔

ہوا سے بجلی پیدا کرنے والی ٹربائنز پہلے ہی چین کی گرین انرجی کی حکمتِ عملی کا ایک اہم حصہ ہیں، تاہم چین کی ہمیشہ ہی یہ کوشش رہی ہے کہ بجلی کی پیداوار کے لیے ایسے نئے طریقے تلاش کیے جائیں جن میں بجلی کی پیداوار کے لیے لاگت کم آئے اور ان کی کارکردگی بہتر ہو۔

Related posts

اسرائیلی جارحیت پرتبصرہ،اے آئی چیٹ بوٹ’’گروک‘‘ کو مہنگا پڑ گیا

آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے

awaaznetwork.com@gmail.com

ایپل نے آئی فون 17 سیریز کی لانچ ڈیٹ کا اعلان کردیا

awaaznetwork.com@gmail.com

Leave a Comment