ٹیکنالوجی

ایپل نے آئی فون 17 سیریز کی لانچ ڈیٹ کا اعلان کردیا

ایپل نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ وہ 9 ستمبر 2025 کو کیلیفورنیا کے ایپل پارک ہیڈکوارٹر میں ایک بڑا ایونٹ منعقد کرے گا جس میں نئی آئی فون 17 سیریز، ایپل واچز اور ممکنہ طور پر دیگر ڈیوائسز متعارف کروائی جائیں گی۔

ٹیکنالوجی ماہرین اور صارفین اس ایونٹ کو خاص توجہ سے دیکھ رہے ہیں کیونکہ بڑھتی ہوئی مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں ایپل اپنے مقام کو برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔

آئی فون 17 ایئر: نیا اور سب سے پتلا آئی فون

رپورٹس کے مطابق ایپل پہلی بار ایک سپر سلم آئی فون ماڈل پیش کرسکتا ہے جسے ممکنہ طور پر آئی فون 17 ایئر کہا جائے گا۔ یہ فون ڈیزائن اور نام کے لحاظ سے بالکل میک بک ایئر جیسا ہوگا

Related posts

پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف

awaaznetwork.com@gmail.com

پاکستان کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں داخل

awaaznetwork.com@gmail.com

چینی ٹیکنالوجی قدرتی آفات سے نمٹنے میں پاکستان کیلئے سودمند ہوگی، وزیراعظم

awaaznetwork.com@gmail.com

Leave a Comment