انٹرٹینمنٹ

سیلاب زدگان کے نام پر جعلسازی؛ عمران اشرف نے عوام کو خبردار کردیا

پاکستان کے معروف اداکار عمران اشرف نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک جعلی چندہ مہم کے حوالے سے عوام کو خبردار کر دیا ہے۔

اداکار نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ ان کے نام سے سیلاب زدگان کی مدد کے نام پر رقم مانگی جا رہی ہے، جس کا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

Related posts

علیزے شاہ نے شوبز سے کنارہ کشی کی اصل وجہ بتا دی

awaaznetwork.com@gmail.com

ڈزنی کی جادوئی دنیا کے 100 سال مکمل ہونے پر شاندار نمائش کا انعقاد

awaaznetwork.com@gmail.com

برطانوی راک میوزک کے لیجنڈ اوزی اوسبورن 76 سال کی عمر میں چل بسے

awaaznetwork.com@gmail.com

Leave a Comment