انٹرٹینمنٹ

عاطف اسلم کو بالی ووڈ کی یاد ستانے لگی؛ ماضی کی حسین یادیں تازہ

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے ایک حالیہ انٹرویو میں بالی ووڈ میں گزارے گئے وقت، وہاں کے دوستوں اور کام کے لمحات کو یاد کرتے ہوئے جذبات کا اظہار کیا۔

ان دنوں عاطف اسلم کینیڈا میں کنسرٹس کر رہے ہیں، جہاں انہوں نے ایک بھارتی صحافی سے گفتگو کے دوران بالی ووڈ کے ساتھ اپنی وابستگی اور تجربات پر کھل کر بات کی۔

بالی ووڈ میری سب سے بڑی کامیابیوں میں سے ایک ہے

عاطف اسلم کا کہنا تھا کہ  اگر پاکستان کی بات کی جائے تو یہاں اتنے بڑے گلوکار یا مواقع نہیں ہیں لیکن اللہ نے مجھے محدود وسائل کے باوجود بالی ووڈ تک پہنچایا، یہ میری سب سے بڑی کامیابی اور اللہ کی خاص نعمت ہے۔

یاد آتا ہے وہ وقت

Related posts

علیزے شاہ نے شوبز سے کنارہ کشی کی اصل وجہ بتا دی

awaaznetwork.com@gmail.com

’’دی راک‘‘ کا دبلا پتلا روپ دیکھ کر مداح حیران، حیران کن تبدیلی کی وجہ کیا؟

awaaznetwork.com@gmail.com

دیپیکا نے فلم ’’کنگ‘‘ میں کام کیلئے اب تک ’’ہاں‘‘ کیوں نہیں کی؟

awaaznetwork.com@gmail.com

Leave a Comment