انٹرٹینمنٹ

’’دی راک‘‘ کا دبلا پتلا روپ دیکھ کر مداح حیران، حیران کن تبدیلی کی وجہ کیا؟

ہالی ووڈ اور ڈبلیو ڈبلیو ای کے سپر اسٹار ڈوین ’’دی راک‘‘ جانسن جسم میں حیران کن تبدیلی کے بعد ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔

ڈبلیو ڈبلیو ای کے سپر اسٹار ڈوین ’’دی راک‘‘ جانسن کے یورپ کے دورے کے دوران سامنے آنے والی تازہ تصاویر نے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔

ہمیشہ اپنی مسکولر اور بھاری بھرکم جسامت کے لیے مشہور رہنے والے 53 سالہ جانسن اس بار نمایاں طور پر دُبلے پتلے دکھائی دیے۔

Related posts

جو جونس نے سوفی ٹرنر کے ساتھ طلاق کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست دائر کردی

awaaznetwork.com@gmail.com

‘میرے پاس تم ہو’ کی کہانی کس فلم سے متاثر؟ سید نور کا تہلکہ خیز انکشاف

awaaznetwork.com@gmail.com

چھیپا ویلفیئر کی وائرل ویڈیو پر نادیہ حسین کا تنقیدی وار

awaaznetwork.com@gmail.com

Leave a Comment