انٹرٹینمنٹ

بیرونِ ملک مقیم یوٹیوبر رجب بٹ پر حملہ: اصل وجہ کیا ہے

بیرونِ ملک مقیم معروف پاکستانی یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر رجب بٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان پر لندن میں ایک ’’انتہائی سنگین“ حملہ کیا گیا ہے۔

حال ہی میں رجب بٹ نے اپنے ٹک ٹاک اور یوٹیوب اکاؤنٹس پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کی گاڑی کے شیشے ٹوٹے ہوئے ہیں۔

رجب بٹ مواد تخلیق کرنے والے اپنی ویڈیو میں قسمیں کھا کر مداحوں کو یقین دلا رہے ہیں کہ یہ نہ کوئی مذاق ہے اور نہ ہی دکھاوا بلکہ ان پر واقعی ایک سنگین حملہ ہوا ہے۔

Related posts

امریکی اداکارہ جینیفر لوپیزغزہ میں سسکتی انسانیت کی مدد کوسامنے آگئیں

awaaznetwork.com@gmail.com

برطانوی راک میوزک کے لیجنڈ اوزی اوسبورن 76 سال کی عمر میں چل بسے

awaaznetwork.com@gmail.com

علیزے شاہ نے شوبز سے کنارہ کشی کی اصل وجہ بتا دی

awaaznetwork.com@gmail.com

Leave a Comment