صحت

یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے

ایک نئی تحقیق کے مطابق کافی مخصوص جراثیم کے لیے دی جانے والی اینٹی بایوٹکس کے اثر کو کم کرسکتی ہے۔

انسانی جسم کے اندر متعدد اقسام کے جراثیم پائے جاتے ہیں، انہی میں سے ایک قسم ای کولی کہلاتی ہے۔ یہ خردبینی جان دار انسانوں اور جانوروں کی آنتوں میں موجود ہوتے ہیں، اس کی بیشتر اقسام بے ضرر ہوتی ہیں یا محض ہلکے اسہال کا سبب بن سکتی ہیں، تاہم کچھ بے حد خطرناک اور مہلک ہوتی ہیں۔

ای کولی  کے اندر قدرتی طور پرمحافظ ہوتے ہیں جو یہ فیصلہ کرتے ہیں کہ اینٹی بایوٹکس سمیت کون سا جز بیکٹیریا کے اندر جائے گا یا باہر، تاہم کیفین ان جراثیم میں جنیاتی تبدیلی کا سبب بنتی ہے۔

Related posts

سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار

Interior Designer Crush: Richard Long of Long & Long Design

2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل

awaaznetwork.com@gmail.com

Leave a Comment