پاکستان

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 3.8 ارب ڈالرز ہوگئیں، شنزہ فاطمہ

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 3.8 ارب ڈالرز ہوگئیں، وزیر آئی ٹی شنزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ڈبل ہیں، وزارت آئی ٹی کا ماننا ہے کہ جو پیسے پاکستان آتے ہیں اصل سے کم ہیں۔

انہوں نے کہاکہ آئی ٹی برآمدات میں فری لانسرز کا بڑا کردار ہے، پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی قائم کا قیام عمل میں لایا گیا۔

ان کاکہناتھاکہ ڈیجیٹل نیشن پاکستان کے تحت اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 3 لاکھ لوگوں کی ڈی جی سکلز کے تحت تربیت جاری ہے۔

شنزہ فاطمہ کا کہناتھاکہ ڈی جی سکلز میں مزید 3 لاکھ افراد کو تربیت دی جائے گی۔ انہوں نے کہاکہ  ہواوے، گوگل اور دیگر کے ساتھ مل کر 1 ملین افراد کی تربیت کرنی ہے۔

مزید 3 سب میرین کیبلزپاکستان میں آ رہی ہیں

Related posts

اسرائیل نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا، 150 ساتھیوں کے ہمراہ اردن پہنچ گئے

قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کو چھوڑا نہیں جائے گا، طلال چوہدری

‘میرے پاس تم ہو’ کی کہانی کس فلم سے متاثر؟ سید نور کا تہلکہ خیز انکشاف

awaaznetwork.com@gmail.com

Leave a Comment