صحت

سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار

دماغ جسم کا سب سے اہم ترین اور پیچیدہ عضو ہے یہی وجہ ہے سرجری کے بغیر اس کی اندرونی حصے کو دیکھنا اور علاج کرنا کسی حد تک مشکل ہوتا ہے۔

تاہم اب ایک نئی تحقیق میں محققین نے ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جو سرجری کے بغیر متبادل حل فراہم کر سکتا ہے۔ یہ آلہ ایک منفرد الٹراساؤنڈ ہیلمٹ پر مشتمل ہے جو دماغ کے گہرے حصوں کو بغیر کسی آپریشن کے متحرک یا کمزور کر سکتا ہے، اور وہ  بھی بے حد درستگی کے ساتھ۔

 دماغ کے اندرونی حصے جیسے بیسل گینگلیا یا تھیلیمس آپ کے  رویوں پر گہرا اثر ڈالتے ہیں۔ اگر ان میں کوئی خلل واقع ہو جائے تو یہ پارکنسنز بیماری یا ڈپریشن جیسے نیورولوجیکل مسائل کا سبب بن سکتے ہیں، اگرچہ ان حصوں کی اہمیت اپنی جگہ واضح ہے، مگر ان کی گہرائی میں موجودگی کے باعث اکثر ان کا مطالعہ اور علاج مشکل ہوجاتا ہے۔

Related posts

سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟

7 people To Follow If You Want A Career in UX Design

یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے

awaaznetwork.com@gmail.com

Leave a Comment