پاکستان

آزاد کشمیر؛ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا پرتشدد چہرہ بے نقاب، عوام نے احتجاج مسترد کردیا

    مظفرآباد: آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے دیے گئے احتجاج اور ہڑتال کو عوامی حمایت حاصل نہ ہوسکی۔

    آزاد کمشیر میں ہڑتال کی ناکامی کے بعد جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے شرپسند عناصر نے پرتشدد کارروائیاں شروع کردیں جس کے دوران پُرامن شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

    ذرائع کے مطابق پرتشدد مظاہروں میں متعدد شہری زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا۔

    احتجاج کے دوران شرپسند عناصر نے اسلحے کا بھی استعمال کیا جس سے صورت حال مزید کشیدہ ہوگئی۔

    Related posts

    تمہاری شکستیں تاریخ کا حصہ ہیں، محسن نقوی کا نریندر مودی کو کرارا جواب

    awaaznetwork.com@gmail.com

    پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 3.8 ارب ڈالرز ہوگئیں، شنزہ فاطمہ

    معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی

    awaaznetwork.com@gmail.com

    Leave a Comment