انٹرٹینمنٹ

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پر ریچھ نے حملہ کردیا

معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی نیشنل پارک میں کیمپنگ کے دوران براؤن ریچھ کے حملے کا شکار ہوگئیں، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئیں۔

ذرائع کے مطابق قرۃ العین بلوچ ایک گانے کی شوٹنگ کے سلسلے میں دیوسائی کے علاقے میں موجود تھیں، جہاں یہ واقعہ پیش آیا۔ حملے کے وقت وہ ٹیم کے ہمراہ کیمپنگ کر رہی تھیں۔

Related posts

اداکار عابد علی کی چھٹی برسی؛ فن کی دنیا کا روشن ستارہ آج بھی دلوں میں زندہ

فلسطین کی حمایت کرنا گیگی حدید کو مہنگا پڑگیا، جان سے مارنے کی دھمکی

awaaznetwork.com@gmail.com

بیرونِ ملک مقیم یوٹیوبر رجب بٹ پر حملہ: اصل وجہ کیا ہے

Leave a Comment