Month : October 2025

پاکستان

آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے میں تاخیر کی بڑی وجوہات سامنے آ گئیں

آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت کے باوجود پاکستان اورعالمی مالیاتی فنڈ کے درمیاناسٹاف لیول معاہدہ تاخیر کا شکار ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف...
پاکستان

آئی ایم ایف؛ اقتصادی جائزہ مذاکرات کے اگلے مرحلے کیلئے وزیر خزانہ امریکہ روانہ

awaaznetwork.com@gmail.com
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات کا اگلا مرحلہ واشنگٹن میں ہوگا جس کےلیے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب  معاشی ٹیم کے ہمراہ...
پاکستان

قوم خیبرپختونخوا پولیس کے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتی ہے، محسن نقوی

awaaznetwork.com@gmail.com
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے  ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں  پولیس ٹریننگ سینٹر پر خوارجی دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قومخیبرپختونخوا پولیس کے...
پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس ٹریننگ اسکول پر حملہ، 6 دہشتگرد ہلاک، 7 پولیس اہلکار شہید

awaaznetwork.com@gmail.com
خیبرپختوںخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ اسکول رتہ کلاچی پرفتنۃ الخوارج کا بڑا حملہ سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، آپریشن کے دوران 6 دہشت...
پاکستان

بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی ہتک عزت کیس میں تاریخی فتح؛ یوٹیوبر عادل راجہ کے الزامات جھوٹے قرار

awaaznetwork.com@gmail.com
لندن ہائی کورٹ نے بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کے حق میں ہتکِ عزت کے مقدمے کا تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے معروف یوٹیوبر اور سابق فوجی...
پاکستان

خیبرپختونخوا! اپوزیشن میں وزیراعلیٰ امیدوار کے انتخاب پر شدید اختلافات

awaaznetwork.com@gmail.com
خیبرپختونخوا میں حزب اختلاف کی جماعتیں وزیراعلیٰ کے لیے امیدوار نامزد کرنے کے معاملے پر واضح تقسیم کا شکار ہو گئی ہیں۔  مسلم لیگ (ن)...