صحت

مخصوص خوشبو سونگھنے سے دماغی صلاحیت بڑھ سکتی ہے، تحقیق

دماغی صلاحیت یعنی یادداشت اور ارتکاز بڑھانے کے کئی طریقے ہیں، جیسے زیادہ ورزش کرنا یا نئی اسکلز سیکھنا، تاہم ایک سادہ سا عمل دماغ  میں موجود گرے میٹر کے سائز  کو بڑھا سکتا ہے۔

ایک نئی تحقیق کے مطابق، مخصوص خوشبو والے پرفیوم لگانے سے دماغ کی گرے میٹر کا سائز بڑھ سکتا ہے۔

کیوٹو یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف تسوکووبا جاپان کے محققین نے 28 خواتین کو ایک مخصوص گلاب کی خوشبو لباس پر لگانے کو کہا، جبکہ دیگر 22 شرکاء کو پانی کے استعمال کا مشورہ دیا، ایک ماہ بعد جب دونوں گروپ کا ایم آر آئی اسکینز کیا گیا تو  گلاب کی خوشبو والی خواتین کے دماغ کی گرے میٹر کے سائز میں پانی استعمال کرنے والے کی نسبت اضافہ نوٹ کیا گیا۔

Related posts

House Beautiful: Passive House A Green Dream Come True

حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری

awaaznetwork.com@gmail.com

بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں

awaaznetwork.com@gmail.com

Leave a Comment