پاکستان

مودی نے سیاست کیلئے کرکٹ کی سپرٹ تباہ کردی، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مودی نے سیاست کیلئے کرکٹ کی سپرٹ تباہ کردی۔

خواجہ آصف نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی اپنی سیاست کو بچانے کے لیے خطے میں امن کے امکانات کو ختم کر رہے ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ مسائل کے حل کے مواقع جان بوجھ کر ضائع کیے جا رہے ہیں اور اس طرح عزت بحال نہیں کی جا سکتی۔

انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت جنگ کے نتائج تاریخ کا حصہ ہیں اور چھ صفر کا اسکور پتھر پر لکیر کی طرح ہے۔

Related posts

شیخوپورہ ،سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلےمیں پانچ ڈاکو ہلاک

awaaznetwork.com@gmail.com

پاکستان اورروسی افواج کے درمیان مشترکہ مشق دروزبہ ہشتم کا انعقاد

awaaznetwork.com@gmail.com

اورکزئی آپریشن؛ سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الخوارج کو بھرپور جواب، 30 دہشتگرد ہلاک

Leave a Comment