ٹیکنالوجی

یوٹیوب کی مقبولیت میں اضافہ، ڈزنی پلس اور نیٹ فلکس کو پیچھے چھوڑ دیا

گوگل کے زیرِ ملکیت ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے ٹیلی ویژن ویونگ ٹائم کے حوالے سے بڑی اسٹریمنگ سروسز نیٹ فلکس اور ڈزنی پلس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

تازہ ترین نیلسن ڈیٹا کے مطابق امریکہ میں مجموعی ٹی وی ویونگ ٹائم کا 12.5 فیصد حصہ یوٹیوب پر مبنی ہے، جو پہلی مرتبہ اسٹریمنگ ویڈیو کو کیبل اور براڈکاسٹ ٹی وی سے آگے لے جا رہا ہے۔

جہاں دنیا کی بڑی میڈیا کمپنیاں اربوں ڈالر کے سبسکرپشنز اور انحصار پر سرمایہ کاری کر رہی ہیں تاکہ صارفین کو معیاری مواد فراہم کیا جا سکے، وہیں یوٹیوب نے صارفین کی تخلیق کردہ ویڈیوز، پوڈکاسٹ اور دیگر مواد کی مدد سے ایک منفرد اور وسیع انٹرٹینمنٹ ایکو سسٹم تشکیل دیا ہے۔

Related posts

پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف

awaaznetwork.com@gmail.com

اسرائیلی جارحیت پرتبصرہ،اے آئی چیٹ بوٹ’’گروک‘‘ کو مہنگا پڑ گیا

پاکستان کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں داخل

awaaznetwork.com@gmail.com

Leave a Comment