ٹیکنالوجی

آئی فون 18 میں کیمرا کنٹرول بٹن ختم کرنے کا فیصلہ، صارفین کے لیے بڑی تبدیلی

ایپل نے اپنے نئے آئی فون 18 کے ڈیزائن میں بڑی تبدیلی متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق ایپل کمپنی کیمرا کنٹرول بٹن کو ہٹاکر سادہ ڈیزائن پر منتقل ہو رہی ہے تاکہ پیداوار اور مرمت کے اخراجات کم کیے جاسکیں۔

نیا ڈیزائن اور ٹیکنالوجی

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی فون 18 میں اب ڈوئل سینسر سسٹم استعمال نہیں ہوگا بلکہ صرف پریشر بیسڈ سینسر ہی رکھا جائے گا۔ اس سے قبل آئی فون 16 میں یہ بٹن کیپیسیٹیو اور پریشر سینسر دونوں پر مشتمل تھا جو ٹیپ، پریس اور سوائپ جیسے جیسچرز پہچانتا تھا۔

موجودہ  اسمارٹ فونز جیسی ٹیکنالوجی

Related posts

Las Catrinas Brings Authentic Mexican Food to Astoria

یوٹیوب کی مقبولیت میں اضافہ، ڈزنی پلس اور نیٹ فلکس کو پیچھے چھوڑ دیا

awaaznetwork.com@gmail.com

What’s The Difference Between Vegan And Vegetarian?

Leave a Comment