پاکستان

صدر آصف علی زرداری نے انسدادِ دہشت گردی (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی

صدرمملکت آصف علی زرداری نے انسدادِ دہشت گردی (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی  ہے۔

ایوان صدر کی جانب سے جاری  کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ انسداد دہشت گردی کا نیا قانون سیکیورٹی اداروں کی دہشت گردی روکنے کی صلاحیت مضبوط بنائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:گورنر سندھ نے انسداد دہشتگردی (سندھ ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی

اعلامیے کے مطابق  قانون میں شفافیت اور احتساب کو یقینی بنایا گیا ہے، بل میں تین سالہ سن سیٹ کلاز شامل ہے، تاکہ مدت محدود رہے۔

قانون میں عدالتی نگرانی اور حفاظتی اقدامات شامل کیے گئے ہیں، یہ قانون پاکستان کو درپیش سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اہم قدم ہے۔

Related posts

معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی

awaaznetwork.com@gmail.com

اورکزئی آپریشن؛ سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الخوارج کو بھرپور جواب، 30 دہشتگرد ہلاک

فلپائن میں 7.4 شدت کا ہولناک زلزلہ؛ سونامی کی وارننگ جاری

awaaznetwork.com@gmail.com

Leave a Comment