پاکستانموسم

سہ ملکی سیریز : پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 31 رنزسے ہرا دیا

شارجہ میں جاری سہ ملکی سیریزکے دوسرے میچ میں پاکستان نے  متحدہ عرب امارات کو31  رنز سے ہرا دیا۔

پاکستان نے یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاتھا۔ اور 20 اوورز میں 207 رنز بنائے۔

اوپنر بلے باز صاحبزادہ فرحان پہلے اوور میں ہی 8 رنز بناکر جنید صدیقی کے بال پر آؤٹ ہوگئے۔

فخر زمان 6 رنز بناکر حیدر علی کے بال پر پویلین لوٹ گئے۔کپتان سلمان آغا محض 5 رنز بناکر ساغر خان کے بال پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔

صائم ایوب نے 38 بالز پر 69 ، حسن نواز نے 26 بالز پہ 56 رنز کی متاثرکن اننگز کھیلی اورحیدر علی کے بال پر کیچ آؤٹ ہوگئے

Related posts

سعودی سرمایہ کاروں کا خیر مقدم کرتے ہیں، حکومت برآمدات بڑھانے کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہ

awaaznetwork.com@gmail.com

انسٹا گرام اور فیس بک صارفین کو اب فیس ادا کرنی پڑے گی

awaaznetwork.com@gmail.com

پاک تھائی وزرائے خارجہ کا دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت پر اظہاراطمینان

awaaznetwork.com@gmail.com

Leave a Comment