انٹرٹینمنٹ

دیپیکا نے فلم ’’کنگ‘‘ میں کام کیلئے اب تک ’’ہاں‘‘ کیوں نہیں کی؟

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار دیپیکا پڈوکون نے اب تک شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم ’’کنگ‘‘ کے لئے ’’ہاں‘‘ کیوں نہیں کی؟ اس کی وجہ سامنے آگئی۔

دراصل دیپیکا اپنے گھر ننھے مہمان کے آمد کی وجہ سے فلمی دنیا سے دور ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے اب تک فلم کے لئے حامی نہیں بھری ہے ۔

کیا دیپیکا پڈوکون نئی فلم ’’کنگ‘‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ پھر سے دکھائی دینے والی ہیں؟ یہ سوال مداحوں کی جانب سے بار بار پوچھا جارہا ہے جس کے جواب میں فلم انتظامیہ نے بتایا ہے کہ اداکارہ سے بات چیت جاری ہے۔

Related posts

علیزے شاہ نے شوبز سے کنارہ کشی کی اصل وجہ بتا دی

awaaznetwork.com@gmail.com

امریکی اداکارہ جینیفر لوپیزغزہ میں سسکتی انسانیت کی مدد کوسامنے آگئیں

awaaznetwork.com@gmail.com

بیرونِ ملک مقیم یوٹیوبر رجب بٹ پر حملہ: اصل وجہ کیا ہے

Leave a Comment