ذرائع کے مطابق یادگار زیر استعمال پارک میں تعمیر کی جا رہی ہے، جسے ایک جدید اور پرکشش عوامی مقام میں تبدیل کیا جائے گا۔
بھارتی جارحیت کیخلاف شاندار فتح کی یاد میں اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 8 میں قومی یادگار ’’معرکہ حق‘‘ کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا ہے۔