ٹیکنالوجی

آئی فون ایکس فولڈ کی قیمت کیا ہوگی، کب تک دستیاب ہوگا؟

آئی فون ایکس فولڈ کی قیمت کیا ہوگی، کب تک دستیاب ہوگا؟۔ ایپل کا نیا فولڈایبل  اسمارٹ فون ایپل آئی فون ایکس فولڈ جلد متعارف کرایا جاسکتا ہے۔

یہ نیا ماڈل فولڈایبل ٹیکنالوجی سے لیس ہوگا اور 12 جی بی ریم کے ساتھ 64 جی بی، 256 جی بی اور 512 جی بی اسٹوریج آپشنز میں دستیاب ہوگا۔

فون میں 5000 ایم اے ایچ بیٹری موجود ہے جو وائرلیس چارجنگ اور 18 واٹ فاسٹ چارجنگ کو سپورٹ کرتی ہے۔

آئی فون ایکس فولڈ میں ٹرپل کیمرہ سیٹ اپ دیا گیا ہے ۔ 12 میگا پکسل وائیڈ، 12 میگا پکسل ٹیلی فوٹو اور 12 میگا پکسل الٹرا وائیڈ لینز شامل ہیں۔

فرنٹ کیمرہ 12 میگا پکسل اور ایس ایل 3ڈی کیمرہ کے ساتھ دستیاب ہوگا۔ فون کی ویڈیوریکارڈنگ صلاحیت 4کے ریزولوشن تک ہوگی

Related posts

Inside Martina, a Shake Shack-Like Approach to Pizza

یوٹیوب کی مقبولیت میں اضافہ، ڈزنی پلس اور نیٹ فلکس کو پیچھے چھوڑ دیا

awaaznetwork.com@gmail.com

ایپل نے آئی فون 17 سیریز کی لانچ ڈیٹ کا اعلان کردیا

awaaznetwork.com@gmail.com

Leave a Comment