Image default
انٹرٹینمنٹتعلیم

چھیپا ویلفیئر کی وائرل ویڈیو پر نادیہ حسین کا تنقیدی وار

معروف میک اپ آرٹسٹ اور اداکارہ نادیہ حسین نے چھیپا ویلفیئر ایسوسی ایشن کی ایک حالیہ وائرل ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے طنزیہ انداز میں چھیپا ویلفیئر سے خود کو بطور کانٹینٹ کریئٹر رکھنے کی درخواست کی ہے۔

نادیہ حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ براہِ کرم رمضان چھیپا صاحب، مجھے بطور کانٹینٹ کریئٹر رکھ لیں کیونکہ اب ایسی ناقص اور غیر معیاری ویڈیوز دیکھنے کی مزید سکت نہیں رہی۔

Related posts

Google Android O: Top Features, Release Date, Device Compatibility

رجب بٹ کے گھر فائرنگ کرنے والے ملزمان پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

awaaznetwork.com@gmail.com

‘میرے پاس تم ہو’ کی کہانی کس فلم سے متاثر؟ سید نور کا تہلکہ خیز انکشاف

awaaznetwork.com@gmail.com

Leave a Comment