پاکستان

نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونا دہشت گردی بڑھنے کا سبب ہے، ترجمان پاک فوج

پشاور: ترجمان افواج پاکستان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے نیوز کانفرنس سے خطاب میں دہشت گردی بڑھنے کی وجہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونا قرار دے دیا۔

ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ سال 2025 میں خیبرپختونخوا میں اب تک 10 ہزار 115 کارروائیاں کی جاچکی ہیں جب کہ روزانہ کی بنیاد پر 40 انٹیلی جنس آپریشن کیے جا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ رواں سال مارے جانے والے دہشت گردوں کی تعداد گزشتہ 10 برسوں میں سب سے زیادہ ہے۔

دہشت گردی کے خلاف دو دہائیوں کی جنگ

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے دہشت گردی کے ناسور سے نبرد آزما ہے اور اس جنگ میں ہزاروں قیمتی جانوں کی قربانیاں دی جا چکی ہیں۔ سال 2025 کے دوران خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران 516 اہلکار اور شہری شہید ہوئے

Related posts

روس کے ڈرون اور میزائل حملوں میں یوکرین میں کم از کم 4 افراد ہلاک

awaaznetwork.com@gmail.com

کور کمانڈرز کانفرنس؛ بھارت کی جغرافیائی برتری کے خیالی تصورات کو توڑنے کا عزم

awaaznetwork.com@gmail.com

کوئٹہ میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کا خودکش حملہ؛ 5 دہشت گرد ہلاک

awaaznetwork.com@gmail.com

Leave a Comment