پاکستان

سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟

ہیل آفریدی  کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ان کا کیا تعلق ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔ نئے وزیراعلیٰ کے لئے بانی پی ٹی آئی نے ہی نام تجویز کیا۔

ذرائع کے مطابق ان کا نام بانی پی ٹی آئی نے ہی تجویز کیاہے ۔ سہیل آفریدی کا تعلق ضلع خیبر سے ہے۔  وہ پی کے 70 سے پہلی بار ایم پی اے بنے۔

سہیل آفریدی نے سیاسی کیریئر کا آغاز انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن  سے کیا۔ وہ کے پی کے صدر رہے ۔

وہ موجودہ حکومت میں وزیرِ اعلیٰ کے معاون خصوصی کمیونی کیشن اینڈ ورکس رہے۔جس کے بعد سہیل آفریدی کو وزیر برائے ہائر ایجوکیشن بنایا گیا۔

سہیل آفریدی 2024 میں پہلی بار ضلع خیبر سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے۔ وہ پی ٹی آئی کی مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن بھی ہیں۔

Related posts

دریائوں ، ڈیمز اور موسم کی صورتحال کیا ہے ؟

غزہ کے شہداء کو مفتی محمود کانفرنس میں خراجِ عقیدت پیش کریں گے، مولانا فضل الرحمٰن

awaaznetwork.com@gmail.com

The iPhone 8 May Be Bigger Than The iPhone 7, Its Predecessor

Leave a Comment