پاکستان

سونا ہوا مزید مہنگا، قیمت میں سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میںسونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، آج فی تولہ سونا 8400  روپے مزید مہنگا ہوگیا۔

مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 8400 روپے کے بڑے اضافے سے 4 لاکھ 25 ہزار 178 روہے کی تاریخی بلند سطح پر پہنچ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: رواں برس 9 ماہ کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچی؟ جانیے

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 7202 روپے کے بڑے اضافے سے 3 لاکھ 64 ہزار 521 روپے کی ریکارڈ سطح تک آگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں  سونا 84  ڈالرز اضافے سے 4039 فی اونس کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا، جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 55 روپے اضافے سے 4984 روپے ہوگئی۔

Related posts

بیلاروس ٹریکٹر منصوبہ؛ پاکستان میں زرعی مشینری کی مقامی پیداوار کی نئی راہ ہموار

awaaznetwork.com@gmail.com

غرور میں مبتلا دشمن کو ذلت آمیز شکست دی ، آبی جارحیت قطعی برداشت نہیں کرینگے،شہبازشریف

awaaznetwork.com@gmail.com

آئی ایم ایف نے حکومت سے گیس کے گردشی قرض ختم کرنے کا مکمل پلان طلب کرلیا

awaaznetwork.com@gmail.com

Leave a Comment