پاکستان

حوثیوں نے ایل پی جی ٹینکر اور 27 رکنی عملہ رہا کر دیا، محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ حوثیوں نے ایل پی جی ٹینکر اور 27 رکنی عملہ رہا کر دیا۔

محسن نقوی نے کہا کہ ٹینکر میں 24 پاکستانی، 2 سری لنکن اور ایک نیپالی شہری شامل تھے۔

واضح رہے کہ 17 ستمبر کو اسرائیلی ڈرون حملے کے بعد حوثیوں نے ٹینکر کو یرغمال بنایا تھا۔

سیکرٹری داخلہ، وزارتِ داخلہ حکام، عمان میں پاکستانی سفیر اور سیکیورٹی اداروں کی انتھک کوششیں رنگ لائیں۔

یہ بھی پڑھیں:تمہاری شکستیں تاریخ کا حصہ ہیں، محسن نقوی کا نریندر مودی کو کرارا جواب

Related posts

آئی ایم ایف جائزہ مشن کی کل سے وزیر خزانہ اور صوبائی حکام سے ملاقاتیں متوقع

awaaznetwork.com@gmail.com

ادب کا نوبل انعام جنوبی کوریا کی مصنفہ کے نام

awaaznetwork.com@gmail.com

پروازوں میں تاخیر کا خدشہ، پی آئی اے کا مسافروں کے لیے اہم سفری ہدایت نامہ جاری

awaaznetwork.com@gmail.com

Leave a Comment