پاکستان

پاک بحریہ کی مینگروو شجرکاری مہم 2025 کا آغاز

پاک بحریہ نے بن قاسم، گھارو میں مینگروو شجرکاری مہم 2025 کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔

اس موقع پر کمانڈر کوسٹ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، مہمانِ خصوصی نے پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا، تاہم یہ مہم محکمہ جنگلات سندھ و بلوچستان اور انٹرنیشنل یونین فار کنزرویشن آف نیچر کے تعاون سے شروع کی گئی ہے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی کمانڈر کوسٹ نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی، حیاتیاتی تنوع کے تحفظ اور ساحلی آبادیوں کی حفاظت میں مینگرووز کا کلیدی کردار ہے، یہ مہم ماحولیاتی آگاہی کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

Related posts

ایشیا کپ، بھارت نے سپر اوور میں سری لنکا کو شکست دے دی

awaaznetwork.com@gmail.com

وبل انعام کا وقار ختم ہوچکا، امن کیلئے کچھ نہ کرنے والوں کو نوازا گیا، پیوٹن

awaaznetwork.com@gmail.com

شہر قائد میں آج گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش متوقع

awaaznetwork.com@gmail.com

Leave a Comment