اہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ٹویٹ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے مودی کو کرارا جواب دیا ہے۔
محسن نقوی نے کہا ہے کہ تاریخ پہلے ہی پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی ذلت آمیز شکست محفوظ کر چکی ہے اور کوئی کرکٹ میچ اس اٹل حقیقت کو مٹا نہیں سکتا۔
