پاکستان

ملک کے اندرونی امن کے ساتھ ساتھ عالمی مسائل پر بھی نظر ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

ملک کے اندرونی امن کے ساتھ ساتھ عالمی مسائل پر بھی نظر ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری نے نوجوانوں کو پاکستان کا مستقبل قراردیدیا۔

یہ بات پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ لیفٹننٹ جنرل احمدشریف چوہدری نے جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور کا دورے پر خطاب میں کہی۔

جہاں انہوں نے علامہ سید جواد نقوی اور طلبہ و طالبات سے ملاقات کی۔ان کا کہناتھاکہ ملک کی ترقی اور استحکام کے لیے ان کا کردار بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاک فوج نے ہر دور میں ملک کے دفاع کی ذمہ داری پوری کی ہے۔

انہوں نے آپریشن بنیان مرصوص کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ اس آپریشن نے پاکستان کی ساکھ کو مضبوط کیا اور عالمی سطح پر ملک کا وقار بڑھایا ہے۔

Related posts

مودی نے سیاست کیلئے کرکٹ کی سپرٹ تباہ کردی، خواجہ آصف

awaaznetwork.com@gmail.com

کراچی : 9 ماہ 10 دن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 69 شہری زندگیوں سے محروم

awaaznetwork.com@gmail.com

The Wirecutter’s Best Deals: Save $50 on Apple’s 10.5-inch iPad Pro

Leave a Comment