Uncategorized

بی ٹوبی کانفرنس پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا پیش خیمہ ثابت ہوگی، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بی ٹوبی کانفرنس پاکستان میں اربوں ڈالرکی سرمایہ کاری کاپیش خیمہ ثابت ہوگی، جس سے معیشت مضبوط، روزگار کے مواقع میسرآئیں گے۔

بیجنگ میں دوسریپاک چین بزنس ٹوبزنس سرمایہ کاری کانفرنس  منعقد ہوئی جس میں پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں 21 مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے کیے گئے، جبکہ مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں کے تحت 4.2 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری ہوگی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے دوسری پاک چین بزنس ٹوبزنس سرمایہ کاری کانفرنس کی اختتامی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرمایہ کاروں کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں کاتبادلہ خوش آئندہے، معاہدوں کےتحت دونوں ملکوں کےتعاون کوفروغ ملےگا۔

انہوں نے کہا کہ پٹروکیمیکل، آئر، شمسی توانائی کےشعبےمیں تعاون کوفروغ دیاجائے گا، اس حوالے سے ایس آئی ایف سی،سرمایہ کاری بورڈسمیت متعلقہ اداروں کاکردار قابل تحسین ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف کی چینی وزیراعظم سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق

Related posts

Barely Into Beta, Sansar Is Already Making Social VR Look Good

Woman Shares Transformation A Year After Taking Up Running

ستمبر 1965 کی جنگ کا 5واں روز؛ متعدد فتوحات پاکستانی فوج کے نام، بھارت کو ناکامیوں کا سامنا

Leave a Comment