پاکستانکھیل

ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے پاکستان کی فتوحات سیلاب متاثرین کے نام کردیں

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے تین ملکی سیریز میں حاصل ہونے والی حالیہ فتوحات سیلاب متاثرین کے نام کر دیں۔

بول نیوز کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے تین ملکی سیریز میں حاصل ہونے والی حالیہ فتوحات سیلاب متاثرین کے نام کر دیں۔ پاکستان نے سیریز میں افغانستان اور یو اے ای کو شکست دی تھی۔

مزید پڑھیں: ایک گیند پر 3 چھکے، 22 رنز؛ کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ

فتوحات کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں مائیک ہیسن نے کہا کہ یہ کامیابیاں ان لوگوں کے لیے وقف ہیں جو اس وقت مشکل حالات سے گزر رہے ہیں۔ انہوں نے متاثرین کی حفاظت اور ہمت کے لیے دعا بھی کی۔

Related posts

What You May Have Missed at the Alley 33 Fashion Event

آزاد کشمیر؛ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا پرتشدد چہرہ بے نقاب، عوام نے احتجاج مسترد کردیا

awaaznetwork.com@gmail.com

خیبرپختونخوا! اپوزیشن میں وزیراعلیٰ امیدوار کے انتخاب پر شدید اختلافات

awaaznetwork.com@gmail.com

Leave a Comment