پاکستان

دریائے سندھ میں گڈو، سکھر اور کوٹری بیراجوں پر نچلے درجے کا سیلاب

 دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر پانی کی سطح مسلسل بلند ہورہی جس سے گڈو، سکھر اور کوٹری بیراجوں پر نچلے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے۔

گڈو بیراج

گڈو بیراج پر نچلے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے اور پانی کی سطح تین لاکھ 22 ہزار کیوسک ہوگئی ہے، جبکہ گڈو بیراج سے تین لاکھ 07 ہزار کیوسک پانی سکھر بیراج کے لیے چھوڑا جارہا ہے۔

 سکھر بیراج

سکھر بیراج پر بھی نچلے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے، اور پانی کی سطح تین لاکھ 03 ہزار کیوسک ہوگئی ہے، جبکہ سکھر بیراج سے کوٹری بیراج کے لیے دو لاکھ 52  ہزار کیوسک پانی چھوڑا جارہا ہے۔

Related posts

رواں مالی سال کے ٹیکس اہداف میں کمی کیلئے آئی ایم ایف جائزہ مشن رضا مند

awaaznetwork.com@gmail.com

خیبر پختونخوا میں نئی سیاسی صف بندی، نئے وزیرِاعلیٰ کے انتخاب کی دوڑ شروع

awaaznetwork.com@gmail.com

پاک بحریہ کی مینگروو شجرکاری مہم 2025 کا آغاز

awaaznetwork.com@gmail.com

Leave a Comment