پاکستان

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے، حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کی ایک اور بڑی شرط پوری کردی ہے۔

وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سول سرونٹس کے اثاثہ جات کے قواعد میں ترمیم کا مسودہ جاری کردیا ہے جس کے تحت گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کو اپنے اثاثے ڈکلیئر کرنا ہوں گے۔

ایف بی آر کے مطابق پبلک سرونٹ کی نئی تعریف میں گریڈ 17 اور اس سے بالا تمام افسران شامل ہوں گے۔

Related posts

شہباز شریف بیجنگ پہنچ گئے ، شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں پاکستانی نمائندگی کرینگے

فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کو پاکستان میں کسی بھی جگہ چھپنے نہیں دیں گے، محسن نقوی

awaaznetwork.com@gmail.com

کراچی : 9 ماہ 10 دن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 69 شہری زندگیوں سے محروم

awaaznetwork.com@gmail.com

Leave a Comment