پاکستان

سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم

سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ  سعودی بھائی بہنوں نے ہمیشہ پاکستان کے لیے محبت دکھائی۔

انہوں نے کہاکہ ہم یہاں ایک خاندان کی طرح بیٹھے ہیں۔  ان کا کہناتھاکہ گزشتہ 40 سال سے سیاست میں ہوں،پہلی بار 60 کی دہائی کے آخر میں سعودی عرب گیا تھاْ

وزیراعظم ہاؤس میں سعودی عرب کے وفد کے اعزازمیں وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے ظہرانہ دیاگیاتھا۔

اس موقع پرشہزادہ منصور بن محمد آل سعود نے کہاکہ پاکستان سعودی عرب مشترکہ بزنس کونسل اجلاس کے لیے آئے ہیں،

ان کا کہناتھاکہ آنے سے قبل سعودی عرب کے تمام اہم وزرا سے ملاقاتیں کیں۔ انہوں نے کہاکہ سعودی وزرا کو پاکستان میں ممکنہ اسٹریٹجک منصوبوں سے آگاہ کیا

Related posts

کراچی: بھتہ خوری کے واقعات میں تشویشناک اضافہ

یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق

awaaznetwork.com@gmail.com

الیکٹرک گاڑیوں کی جانب تاریخی قدم، وفاقی کابینہ نے NEV پالیسی منظور کر لی

Leave a Comment