بلاول بھٹونے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا۔ 18 اکتوبر ہفتے کو اجلاس بلاول ہاؤس کراچی میں طلب کیا گیا ہے۔
پیپلزپارٹی کی سی ای سی کے اجلاس میں ملکی سیاست سے متعلق اہم فیصلے ہوں گے۔