شہباز شریف نے اپنے بیان کے ذریعے ٹرمپ پلان کی حمایت کرتے ہوئے کئی دہائیوں سے جاری پاکستان کی پالیسی کو پلٹ دیا، انہوں نے یہ کام بغیر کسی قومی بحث اور قوم کے مینڈیٹ کے کیا؛ سابق وفاقی وزیر کا بیان
ٹرمپ کے منصوبے کی حمایت پر اسد عمر نے وزیراعظم سے 7 سوالات پوچھ لیے