پاکستان

پاکستان اورروسی افواج کے درمیان مشترکہ مشق دروزبہ ہشتم کا انعقاد

پاکستان اورروسی افواج کے درمیان مشترکہ مشق دروزبہ ہشتم کا انعقاد کیاگیا ۔ شریک اہلکاروں نے اعلیٰ ترین پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا۔

مشق میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں شامل پہلوئوں، طریقہ کار اور تکنیکوں کو بہتر بنایا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور روس کی افواج کے درمیان 15 سے 27 ستمبر کے دوران انسداد دہشت گردی کے حوالے سے مشترکہ مشق دروزبہ ہشتم جا ری ہیں۔

اس سلسلے میں ایک تقریب میں وائس چیف آف جنرل سٹاف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

روس کے اعلیٰ فوجی حکام بھی تقریب کیں شریک ہوئے، دونوں ممالک کے فوجی اہلکاروں نے اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا۔V

Related posts

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے میں غیرمعمولی پیشرفت

awaaznetwork.com@gmail.com

کراچی میں 11 اکتوبر سے دودھ کتنے روپے فی لیٹر ہو گا؟ ڈیری فارمرز نے بتا دیا

بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے باوجود زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

awaaznetwork.com@gmail.com

Leave a Comment