پاکستان

ھارت کیخلاف غصہ کم نہ ہوا ، ٹرمپ نے کواڈ سمٹ میں شرکت سے انکار کردیا

بھارت کیخلاف غصہ کم نہ ہوا ، ٹرمپ نے کواڈ سمٹ میں شرکت سے انکار کردیا۔ امریکی صدر کی جانب سے بھارت کا دورہ منسوخ کیے جانے پر بھارتی میڈیا سیخ پا ہوگیا۔

امریکی صدرکایہ فیصلہ بھارتی وزیراعظم مودی کے دورہ چین کے بعدسامنے آیاہے۔جس نے ٹرمپ  کے غصے کو دوبالا کردیاہے۔

تجارتی ٹیرف اورروس سے تیل کی خریداری کے معاملے پربھارتی وزیراعظم پہلے ہی ٹرمپ کے غضب کا شکارتھے۔

ایسے میں دورہ چین ، چینی صدر سے  شیڈول ملاقات اور بھارتی میڈیا کی بونگیوں نے ٹرمپ انتظامیہ کو مزیدآگ بگولاکردیا۔

نتیجہ یہ نکلا کہ امریکی صدر نے کواڈ سمٹ میں بھارت جانے سے ہی انکار کردیا۔ امریکی انتظامیہ نے ان کا دورہ بھارت منسوخ کر دیا

Related posts

نیا ریکارڈ، نئی بلندی! پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں انڈیکس نئی تاریخ رقم کر گیا

awaaznetwork.com@gmail.com

الیکٹرک گاڑیوں کی جانب تاریخی قدم، وفاقی کابینہ نے NEV پالیسی منظور کر لی

غزہ میں اسرائیلی بربریت، شہادتوں کی تعداد 90 تک پہنچ گئی

awaaznetwork.com@gmail.com

Leave a Comment