عالمی اداروں نے پاک امریکا تعلقات میں اچانک مثبت تبدیلی کا سہرا سید عاصم منیر کودیدیا۔ فیلڈ مارشل کی مدبرانہ قیادت عالمی موضوع بن چکی۔
عالمی اداروں میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی شپ صلاحیتوں پرتجزیے و تبصرے لکھے جانے لگے۔
فارن پالیسی ایکسپرٹس اورعالمی جریدے پاک امریکا تعلقات پرمسلسل آرٹیکلزلکھ رہے ہیں ۔
معروف فارن پالیسی ایکسپرٹ ایلدار میمدوف نے بھی اس حوالے سے ایک مضمون میں لکھا ہے۔
جس میں بیان کیاگیاکہ پاکستان نے امریکا میں اپنی پوزیشن بہتر بنائی اور صدر ٹرمپ کی قربت حاصل کی۔
